the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،21مئی (ایجنسی)ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی آج 23 ویں برسی  ہے ، لیکن اس بار ان کی برسی گزشتہ سالوں سے مختلف نظر آرہی ہے . آج کے دن ہر سال ملک کے تمام اخبارات میں راجیو گاندھی چھائے رہتے تھے . 2004 میں جب کانگریس اقتدار میں آئی تب سے مسلسل راجیو کی تاریخ پیدائش اوربرسی  پر کروڑوں روپے کے سرکاری اشتہارات اخبارات میں چھائے رہتے تھے .لیکن اب ملک کے اقتدار بدل چکی ہے نریندر مودی ملک کے



مستقبل کے وزیر اعظم ہیں . تاہم انہوں نے ابھی حلف نہیں اٹھایا ہے اور عہدہ نہیں سنبھالا ہے لیکن اسے مودی کا اثر ہی سمجھا جا رہا ہے کہ جو اخبار اب تک راجیو گاندھی کو خراج عقیدت کے اشتہارات سے پٹے رہتے تھے ، آج وہ خالی پڑے ہیں . صرف ہریانہ حکومت کے ایک اشتہار نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے . تاہم مودی نے آج ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی 23 ویںبرسی پر ٹوئٹر کے ذریعے انہیں خراج عقیدت پیش .ایک اطلاع کے مطابق یو پی اے نے صرف 2012 میں اشتہارات پر 22 کروڑ روپے خرچ کئے تھے .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.